اپنڈ سائٹس
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طب) وہ ورم یا درد وغیرہ جو اپنڈکس یا زائدہ کی نالی میں اتفاقیہ کسی چھوٹی سے چھوٹی شے کے اڑ جانے سے ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (طب) وہ ورم یا درد وغیرہ جو اپنڈکس یا زائدہ کی نالی میں اتفاقیہ کسی چھوٹی سے چھوٹی شے کے اڑ جانے سے ہوتا ہے۔